Thursday, 18 February 2016

تصویر سے عمر کا ندازہ لگائیں

0 comments
تصویر سے عمر کا ندازہ لگائیں
جی ہاں آج آپ کے ساتھ ایک کمال کی ٹریک شئیر کی جارہی ہے


آپ یہ سن کر حیران ہو رہے ہوں گے کہ کیا کمپو ٹر کی مد سے کسی کی عمر کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔جی ہاں حال ہی میں مشہور کمپنی مائکرو سافٹ نے ایک ایسی ویب سائٹ کا دعوی کیا ہے جو کہ صرف ایک تصویر کی مدد سے کسی کی بھی عمر کا بالک درست اندازہ لگا سکتی ہے۔

اس ویب سائٹ نے منظر عام پر آتے ہی ایسی دھوم مچائی کہ ہر شخص اس تجسس میں پڑ گیا کہ میں بھی چیک کروں کہ میری عمر کتنی ہے اس ویب سائٹ کے مطابق تصویر سے عمر بتانے والی اس حیرت انگیز ویب سائٹ یہ ہے

http://how-old.net/

آپ بھی اس ویب سائٹ پر جا کر اپنی تصویر اپلوڈ کر کے اپنی عمر کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔کمپنی کا کہنا ہے کہ ہم کسی ۔کی بھی تصویر اپنے پاس محفوظ نہیں کرتے آپ جتنی چاہیں تصویریں اپلوڈ کریں

کمپنی کا مزید کہنا تھا کہ اس ویب سائٹکو مزید بہتر بنانے کاکام جاری ہے،اھر آپ اپنی تصویر اچھی کولٹی میں اپلوڈ کریں گے تو آپ کو بیت ریزلٹ ملنے کی امید ہوسکتی ہے کیونکہ اس ویب سائٹ کے رزلٹ کا مکمل انحصار تصویر کی ساخت پر ہوتا ہے۔ 

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔