Thursday, 18 February 2016

نیرو برنر سے سی ڈی رائٹ کرنا سیکھیں

0 comments
نیرو برنر کی مدد سے سی ڈی رائٹ کرنا سیکھیں 
اگر آپ سی ڈی رائٹ کرنا سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو ٹیوٹوریل دیکھیں



نیرو برنر سی ڈی یا ڈی وی ڈی رائٹ کرنے کے لئے ایک بہتریں سافٹ ویئر ہے جس کی مدد سے آہ ہر قسم کی سیڈی یا ڈی وی ڈی با آسانی رائٹ کر سکتے ہیں۔جب آپ نیرو برنر ڈائونلوڈ کر کے انسٹال کرتے ہیں تو آپ کے پاس بہت سی آپشنز آتی ہیں کہ آپ نے کس قسم کی رائٹنگ کرنی ہے۔ اگر آپ میوزک کا کائی البم یا موویز کی سیریز بھی رائٹ کران چاییں تو یہ آپ کے لئے ایک بہتریںٓن سافٹ ویئر ہے۔
نیرو برنر کا مکمل استعمال سیکھنے کے لئے نہچے دی گئی ویڈیو دیکھیں

نیرو برنر کی مدد سے سی ڈی یا ڈی وی ڈی رائٹ کرنا سیکھیں- اپنی ویب from nasir on Vimeo.
In this urdu video tutorial you will learn that how you can write cd or dvd using nero burning software.For more training and courses please visit :

https://www.facebook.com/AliComputerTipsTricks
http://apniweeb.blogspot.com/

تصویر سے عمر کا ندازہ لگائیں

0 comments
تصویر سے عمر کا ندازہ لگائیں
جی ہاں آج آپ کے ساتھ ایک کمال کی ٹریک شئیر کی جارہی ہے


آپ یہ سن کر حیران ہو رہے ہوں گے کہ کیا کمپو ٹر کی مد سے کسی کی عمر کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔جی ہاں حال ہی میں مشہور کمپنی مائکرو سافٹ نے ایک ایسی ویب سائٹ کا دعوی کیا ہے جو کہ صرف ایک تصویر کی مدد سے کسی کی بھی عمر کا بالک درست اندازہ لگا سکتی ہے۔

اس ویب سائٹ نے منظر عام پر آتے ہی ایسی دھوم مچائی کہ ہر شخص اس تجسس میں پڑ گیا کہ میں بھی چیک کروں کہ میری عمر کتنی ہے اس ویب سائٹ کے مطابق تصویر سے عمر بتانے والی اس حیرت انگیز ویب سائٹ یہ ہے

http://how-old.net/

آپ بھی اس ویب سائٹ پر جا کر اپنی تصویر اپلوڈ کر کے اپنی عمر کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔کمپنی کا کہنا ہے کہ ہم کسی ۔کی بھی تصویر اپنے پاس محفوظ نہیں کرتے آپ جتنی چاہیں تصویریں اپلوڈ کریں

کمپنی کا مزید کہنا تھا کہ اس ویب سائٹکو مزید بہتر بنانے کاکام جاری ہے،اھر آپ اپنی تصویر اچھی کولٹی میں اپلوڈ کریں گے تو آپ کو بیت ریزلٹ ملنے کی امید ہوسکتی ہے کیونکہ اس ویب سائٹ کے رزلٹ کا مکمل انحصار تصویر کی ساخت پر ہوتا ہے۔ 

فیس بک کے پیجز اور گروپس سے پیسے کمائیں

0 comments
فیس بک کے پیجز اور گروپس سے پیسے کمائیں
اس ٹیٹوریل میں آپ کو بتایا جائے گا کہ آپ کس طرح فیس بک پیجز اور گروپس کو استعمال کر کے پیسے کما سکتے ہیں




اس ویڈیو ٹیوٹوریل میں آپ کو بتا یا جائے گا کہ آپ کس طرح اپنے فیس بک کے پیجز یا گروپس کو استعمال کر کے آمدن حاصل کر سکتے ہیں۔اس ویڈیو ٹیوٹوریل میں آپ کو چند ایسی ٹریکس اور آئیڈیاز دیے جائیں گے جن کو استعمال کر کے آپ اپنی آپدن میں اضافہ کر دکتے ہیں۔مزید تفصیل کے لئے نہچے دیا گیا ویڈیو ٹیوٹوریل دیکھیں

فیس بک کے پیکز اور گروپس سے پیسے کمائیں

ِ
earnwithfacebook from nasir on Vimeo.

کمپیوٹر کے بارے میں نہایت مفید معلوماتی ویڈیو

0 comments
کمپیوٹر کے بارے میں نہایت مفید معلوماتی ویڈیو
اس ویڈیو میں کمپیوٹر کی ہسٹری اور کمپیوٹر کے کام کرنے کاے انداز کو نہایت خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے۔اگر آپ کمپیٹر کے بارے میں کچھ نہیں جانتے تو یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ کو کمپیوٹر ورکنگ کا مکمل نالج حآصل ہو جائے گا



ِ

computer history by trimazieenasir

فیس بک کا انٹرنیٹ ڈرون

0 comments
فیس بک کا انٹرنیٹ ڈرون
فیس بک نے پوری دنیا کو بالکل مفت انٹرنیٹ کی فراہمی کے لیے انٹرنیٹ ڈرون تیار کرا لیا





ِ

Facebook Internet Drone by trimazieenasir